پاک قطر جنرل تکافل کا کارگو کی آن لائن تکافل کوریج پیش کرنے کیلئے ہیش موو کے ساتھ اشتراک
پیر 16 نومبر 2020 18:21
(جاری ہے)
کمپنیوں کا مقصدایک سال میں 1000سے زائدکوریج کے ٹارگٹ کو حاصل کرنا ہے۔ اس موقع پر پاک قطر جنرل تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ناصر علی سید نے کہاکہ ڈیجیٹل چینل کے ذریعے آسان اوربہترسہولت کے ساتھ میرین کوریج کاروباری اداروں کیلئے ایک نیا باب کھولے گی۔
یہ وقت کی ضرورت ہے اور پاک قطر تکافل کی جہاں بھی ضرورت ہو ہم تعاون کیلئے تیارہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاک قطر تکافل قائدانہ حیثیت برقرار رکھتے ہوئے دلچسپ پراجیکٹس کے ذریعے جدید مصنوعات پیش کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ اپنے کاروباری شراکت دار ہیش موو کے ذریعے کوریج پیش کرنے پر ہمیں بہت خوشی ہے۔ اس موقع پر ہیش موو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سرفراز عالم نے کہاکہ پاک قطر جنرل تکافل پاکستان میں سرکردہ تکافل کوریج فراہم کرنے والا قابلِ بھروسہ نام ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان اور جنوبی ایشیاکے اندر ہمارے صارفین فوری طورپر تکافل کوریج حاصل کرسکیں گے۔ یہ پاکستان میں لاجسٹک انڈسٹری کا سب سے بڑا سنگِ میل ہے اور ہم پچھلے 2سالوں سے اس کی شرح میں نمو دیکھ رہے ہیں۔ اس اہم شراکت داری پر ہیش موو اور پاک قطر جنرل تکافل کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
-
کسی نے جارحیت کی تو فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،طاہر محمود اشرفی
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عالم زیب خان ایڈوکیٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.