
عمران خان نے دورہ افغانستان سابق سربراہان مملکت سے انتہائی کم پیسوں میں مکمل کیا
وزیراعظم نے اپنے دورے پر 11 ہزار امریکی ڈالر خرچ کیے ، سابق وزیراعظم نوازشریف نے 2015ء میں دورہ افغانستان پر 58 ہزار ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی
ساجد علی
جمعہ 20 نومبر 2020
18:22

کابل کا میرا دورہ افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان کے عزمِ صمیم کے اظہار کی جانب ایک اور قدم ہے۔ میں کبھی بھی (تنازعات کے) عسکری حل کا قائل نہیں رہا چنانچہ ہمیشہ سے میرا ایمان رہا ہے کہ افغانستان میں امن سیاسی گفت و شنید ہی سے حاصل ہوگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 20, 2020
(جاری ہے)
اہل افغانستان کےبعد اس امن میں سب سے بڑا حصہ ہمارا ہےکیونکہ اس سے باہمی روابط و تجارت کے دروازے کھلیں گے اور خوشحالی دونوں ممالک (افغانستان و پاکستان) کا رخ کرے گی۔ امن و تجارت کے ثمرات بطور خاص ہمارے قبائلی عوام تک پہنچیں گے جنہوں نے افغان جنگ کی تباہ کاریوں کا بارِگراں اٹھایا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 20, 2020
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن، سیلاب زدگان کی دہلیزپر بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مشن ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا سابق ایم این اے روشن الدین جونیجو کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا یوم جمہوریت پر پیغام
-
ٹیکنو نے پاکستان میں دلکش ڈیزائن کا حامل Spark 40 سمارٹ فون متعارف کردیا
-
فوج فوج کرتے ہیں اگر ہماری فوج نہ ہوتی تو بتائیں ہمارا کیا بنتا؟ حافظ طاہر اشرفی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے پہلے نیشنل کانگریس میموریل کا دورہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے
-
ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ، الرٹ جاری
-
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا باضابطہ آغاز، حکومت کی والدین سے تعاون کی اپیل
-
ارب لوگوں کی نظریں اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسحاق ڈار
-
صدر آصف علی زرداری سے چائنا افریقہ چیمبر آف کامرس کے نائب صدر کی ملاقات
-
خیبرپختونخواہ میں عوام بے سہارا، حکومت غائب ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.