
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 10جنوری تک چھٹیوں کا اعلان
صوبے میں 11جنوری کو اسکول کھل جائیں گے ، مراد راس کی پریس کانفرنس
ساجد علی
پیر 23 نومبر 2020
13:16

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے ہمارا موقف وہی ہے جو پہلے تھا ، ہم چاہتے ہیں کہ تعلیمی اداروں کو بند نہ کیا جائے کیوں کہ تعلیمی ادارے تو بند کردیے جاتے ہیں لیکن باقی جگہوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا جب کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات پر عمل درآمد انتہائی ضروری ہے۔
ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ ہر شخص کی اپنی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرے ، والدین ان بچوں کو اسکولز نہ لائیں جن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ، سندھ حکومت نے پہلے بھی یہی کہا تھا کہ کوئی ایسی حکمت عملی ہو جس کے تحت مضبوط اقدامات اٹھائے جاسکیں۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت تعلیم نے صوبوں کو 3 تجاویز ارسال کی ہیں ، بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ، اسی کے پیش نظر کورونا بڑھنے پر تعلیمی اداروں کے لیے تجاویز پہلے ہی صوبوں کو ارسال کر دی ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا بڑھنے پر تعلیمی اداروں کے لیے تجاویز تمام صوبوں کو بھیج دی ہیں ، جس میں پہلی تجویز تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے،دوسری تجویز نومبر سے پرائمری سکولز بند کر دئیے جائیں جب کہ تیسری تجویز یہ ہے کہ 2 دسمبر سے مڈل سکولز بند کر دئیے جائیں۔ تجاویز میں مزید کہا گیا کہ 15 دسمبر سے ہائر سیکنڈری اسکولز کے بچوں کو اداروں میں آنے سے روک دیا جائے ، اساتذہ کو اداروں میں بلایا جائے ، آن لائن ایجوکیشن کی تیاری کی جائے۔مقامی طور پر انتظامات کیے جائیں ، ٹیلی اسکول ، ٹیلی ریڈیو سمیت آن لائن ایجوکیشن سسٹم کو لاگو کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.