
شہبازشریف اور حمزہ شہبازکو پیرول پر2 ہفتے کی رہائی دی جائے، رانا ثناء اللہ
دو ہفتے سے کم پر دی گئی رہائی قبول نہیں کریں گے، حکومت کو توفیق نہیں ہوئی کہ شہبازشریف کو فوری پیرول پر رہائی دے دیتی، بیگم شمیم کی تدفین تک آؤٹ ڈور سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ صدر ن لیگ پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
پیر 23 نومبر 2020
16:24

(جاری ہے)
ملک وقوم کی بقاء کیلئے حکومت کو یہ سہارا میسر نہیں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف اس سہارے کا کھل کر نام لے چکے ہیں۔ کہتے ہیں میاں نوازشریف نے یہ کہہ دیا ، نوازشریف بہت آگے چلے گئے، کل پشاور جلسے میں میاں نوازشریف کی تقاریر سے سخت تقاریر ہوئیں، میں کسی کا نام نہیں لوں گا کیونکہ جو حقیقت سامنے آچکی ہے اس سے نظریں نہیں چرا سکتے۔
ہم سمجھتے ہیں یہ سہارا جس کا ذکر کیا وہ کسی جماعت کو حاصل نہیں ہونا چاہیے۔اگر آئین اور اپنی حدود میں رہیں گے تو ملک آگے چلے گا۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور حمزہ شہبازکوپیرول پر2ہفتے کی رہائی دی جائے، دو ہفتے سے کم پر دی گئی رہائی قبول نہیں کریں گے، حکومت کو توفیق نہیں ہوئی کہ شہبازشریف کو فوری پیرول پر رہائی دے دی جاتی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حکومت کو توفیق نہیں ہوئی کہ شہبازشریف کو فوری پیرول پر رہائی دے دی جاتی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کے کھنڈروں سے بلند ہوتی امید کی دھنیں
-
مسلم لیگ نون انٹرنیشنل آفئیرز کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
-
انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہوگا، آپ لوگ چوکنا رہیں
-
حکومت کا عوام کیلئے عید کا تحفہ
-
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی تیز کردی ہے
-
بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹس کا لاہور پریس کلب کا دورہ
-
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
-
پاکستانی تاریخ میں قائداعظم کے بعد عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اصولوں پر کھڑے ہیں
-
اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 55 روپے کی کمی کردی
-
ایشین ایتھلیٹکس: پاکستان نے نصف صدی بعد گولڈ میڈل جیت لیا
-
بلوچستان کی محرومیوں پر توجہ دیں گے، شہباز شریف
-
یہ جنگ مختصر لیکن انتہائی خطرناک تھی، ہم نے 1971ء کی جنگ کا بدلہ لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.