
پی ٹی آئی کی حکومت جائے گی تو میں خیرات کروں گا، وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت کے خاتمے کے خواہشمند
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وفاقی وزیر سے متعلق انصار عباسی کو کیا بتایا ؟
سمیرا فقیرحسین
منگل 24 نومبر 2020
11:28

(جاری ہے)
میں ذاتی طور پر بھی یہی سمجھتا ہوں کہ وہ ایک سچے آدمی ہیں۔ انصار عباسی نے کہا کہ میں نے وفاقی وزیر سے متعلق سراج الحق سے دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں میری والدہ کا انتقال ہوا، تو وفاقی وزیر تعزیت کے لیے میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ اگر حکومت چلی جاتی ہے تو میں خیرات کروں گا۔
وفاقی وزیر نے مجھے بتایا کہ جب پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی تو لوگ تحریک انصاف کے رہنماؤں اور وزرا کو دل اسلوبی سے خوش آمدید کہتے تھے لیکن اب سب کچھ اُلٹ ہو گیا ہے ۔ ہمارے لیے اب لوگوں کا سامنا کرنا مشکل ہو گیا ہے کیونکہ لوگ تنقید کرتے ہیں اور ناگواری کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اب حکومتی کارکردگی پر سوال اُٹھاتے ہیں۔ انصار عباسی نے کہا کہ میں نے سراج الحق سے اُس وفاقی وزیر کا نام پوچھنے کی کوشش کی لیکن سراج الحق نے وفاقی وزیر کا نام نہیں بتایا جس پر میں نے بھی زیادہ اصرار نہیں کیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
لاہور سے دبئی جانے والے مسافرسے اسلحہ اورگولیاں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.