وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات کا اعلان خوش آئند ہے، سید مصطفی کمال
حکومت اور اپوزیشن اقتدار کی رسہ کشی چھوڑیں اور جمہور کی طرف توجہ دیں تاکہ حقیقی جمہوریت مضبوط ہوسکے
منگل 24 نومبر 2020 23:35
(جاری ہے)
حکومت اور اپوزیشن اقتدار کی رسہ کشی چھوڑیں اور جمہور کی طرف توجہ دیں تاکہ حقیقی جمہوریت مضبوط ہوسکے، ملک میں موجود سیاسی قیادت اگر واقعی جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں تو انتخابی اصلاحات کر کے جمہوریت کو مضبوط بنائیں تاکہ آئندہ کوئی بھی انتخابات چوری نہ کر سکے اور نہ دھاندلی کا الزام لگا سکے۔
عوام کا اعتماد نظام پر صرف اسی صورت میں بحال ہوسکتا ہے جب انتخابی اصلاحات کی جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاس میں مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سے کشمیر تک جو بھی تباہی ہے وہ نظام کی خرابی، نااہل طرزِ حکمرانی اور عوامی احتساب کا دروازہ بند ہونے کا نتیجہ ہے۔ المیہ تو یہ ہے کہ انتخابی اصلاحات کی بات کرنے والے جمہوری حکمرانوں نے ملک بھر میں جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہی توڑ دی ہے۔ جمہوری حکمرانوں نے جمہوریت پہ کو کردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں امداد کی ترسیل کا زمینی راستے سے بہتر کوئی متبادل نہیں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
-
ناکافی قانون سازی قدرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ
-
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.