
لیگی کارکن کی مریم اورنگزیب کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لینے کی کوشش
مریم اورنگزیب نے کارکن کو سیلفی لینے کی اجازت دی، کارکن نے ان کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر سیلفی لینے کی کوشش کی، مریم اورنگزیب نے غصے میں کارکن کا ہاتھ جھٹک دیا
شہریار عباسی
بدھ 25 نومبر 2020
20:02

(جاری ہے)
ان کے قریب کھڑے افراد نے اس شخص کو وہاں سے ہٹایا۔ اس سے قبل جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی انتقام میں اندھی حکومت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا نہیں کررہی ،یہ وہ حکومت ہے جس نے ڈھائی سال میں سیاسی انتقام کی تاریخی مثالیں قائم کی ہیں ،شہباز شریف کو اس کیس میں جیل میں رکھا گیا ہے جس میں کرپشن کا کوئی نام و نشان تک نہیں،آپس میں لین دین کے معاملات پر مبنی کیس کا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی وفات کو 3 روز گزر گئے لیکن شہباز شریف کو رہا نہیں کیا گیا،قانونی پیچیدگیوں کو جسد خاکی کی واپسی سے منسلک کرنا سفاکیت کی انتہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرائے کے ترجمان کسی کی والدہ کی وفات پر سیاست کر رہے ہیں،کرائے کے ترجمان یہ اطلاعات بھیج رہے ہیں کہ پیرول پر چند گھنٹے قبل رہا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہائوس کا کام دہشتگردی اور بیروزگاری کا خاتمہ کرنا ہے،یہاں وزیراعظم (ن) لیگ کے رہنماؤں کی جیل میں سہولیات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،عوام کا نالائق اور ووٹ چوروں کے خلاف فیصلہ آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے بچوں پر چوری کا مقدمہ درج کر کے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، جو فیصلے عمران نیازی کر رہے ہیں وہ ثابت کرتے ہیں کہ آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
امریکی امداد کی بندش سے جنسی و تولیدی صحت کی خدمات کو خطرہ
-
تنازعات اور موسمی شدت مغربی و وسطی افریقہ میں بھوک میں اضافہ کا سبب
-
شام: وطن لوٹنے والے پناہ گزینوں کو بارودی سرنگوں اور مسائل کا سامنا
-
بھارت نے سپرسونک کروز میزائلوں سے لیس جنگی بحری جہاز پاکستان کی طرف بھیج دیا
-
پاکستان نے بھارت پر حملہ کیا تو عالمی قوانین کے مطابق کیا جائے گا
-
بھارتی ڈرونز کا ملبہ اکٹھا کررہے ہیں یہ جنگی انعام کے طور پر انڈیا کے منہ پر ماریں گے
-
قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے
-
بھارت کی بلا اشتعال اور بلا جواز جارحیت پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر مملکت خارجہ امور عادل الجبیر سے گفتگو
-
پاکستان کیخلاف دیوانگی کے شکار بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور خفت کا سامنا
-
اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے
-
بجلی کی قیمتوں میں 1.83 روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.