
لاہور کی مصروف ترین شاہراہ مال روڈ پر زیر زمین سرنگ تعمیر کرنے کا فیصلہ
لاہور ڈولپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کے آغاز کیلئے ابتدائی تیاریاں شروع کر دیں، آئندہ چند روز میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے پروپوزل پیش کیا جائے گا
محمد علی
ہفتہ 28 نومبر 2020
00:45

(جاری ہے)
مال روڈ پر زیر زمین سرنگ کی تعمیر کیلئے پیپرورک جاری ہے جس کے بعد ایل ڈی اے کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیراعلیٰ پنجاب کے سامنے پروپوزل پیش کیا جائے گا۔
پھر وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد منصوبے پر عملی کام کا آغاز ہوگا۔ یہاں واضح رہے کہ مال روڈ لاہور شہر کی تاریخی شاہراہ بھی ہے جو قیام پاکستان سے قبل انگریز سرکار کی جانب سے تعمیر کی جائے گی۔ مال روڈ پر کئی اہم مارکیٹیں، سرکاری دفاتر اور اہم عمارتیں قائم ہیں۔ پنجاب اسمبلی، واپڈا ہاوس، پی سی اور دیگر فائیو اسٹار ہوٹلز، انار کلی بازار، بیلا گمبد بازار، حال روڈ، لاہور میوزیم، لاہور ہائیکورٹ اور دیگر اہم عمارتیں اس شاہراہ پر واقع ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں، امریکی سفارتی کوششیں تیز
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب کو زلفی بخاری کی جائیداد نیلام نہ کرنے کا حکم
-
تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی درخواست جمع کروادی
-
جائیداد نیلامی کے نیب فیصلے کیخلاف ذلفی بخاری کی ہمشیرہ کا عدالت سے رجوع
-
اسٹیبلشمنٹ اب پنجاب حکومت کے ساتھ نہیں رہی، محسن بیگ کا دعویٰ
-
پاکستان: پی ایم ہاؤس سمیت ملک کے مختلف حصوں میں دیوالی منائی گئی
-
وزیراعظم شہباز شریف آج ( منگل کو) ملک میں جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ترقی اورڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلئے آئی ٹی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کریں گے
-
نئے سیاسی اتحاد کی رجسٹریشن کے حوالے سے دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی
-
لاہور پاکستان کا پہلا اور دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار، ایمرجنسی ایکشن پلان فعال کردیا گیا
-
امریکہ کیلئے پی آئی اے کی براہِ راست پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان
-
ٹیرف اور قرضے دنیا کے بیشتر ممالک کی ترقی میں رکاوٹ، ریبیکا گرینسپین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.