
شہباز شریف اور اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست مسترد
پورے ملک سے لوگ تعزیت کے لیے آرہے ہیں لہذا نون لیگی راہنماﺅں کی پیرول پررہائی میں توسیع کی جائے.درخواست کا متن
میاں محمد ندیم
منگل 1 دسمبر 2020
13:28

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ والدہ کی میت کی صف پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی شہبازشریف کو پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دینی ہی نہیں چاہیے تھی پنجاب حکومت کی پالیسی بہت واضح ہے ادھر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگ شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف سے افسوس اور دعا کیلئے آنا چاہتے ہیں.
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے پانچ روز کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا تھا آج رہائی کا آخری دن ہے محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پیرول پر رہائی یکم دسمبر تک تھی اس دوران شہباز شریف اور حمزہ شہباز ضلع نہیں چھوڑ سکتے پولیس اہلکاروں کو دونوں کی حفاظت کے لیے تعینات کیا گیارہائی کے وقت میں جیل واپسی کا سفر شامل نہیں ہے.مزید اہم خبریں
-
جس میں دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں وہ عہدے سے الگ ہو جائے، عمران خان کا پارٹی عہدیداران کو پیغام
-
جنوبی ایشیاء میں تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی
-
مسافر ریل گاڑی حادثے کا شکار، دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
-
پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی اتنخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
-
غزہ کے کھنڈروں سے بلند ہوتی امید کی دھنیں
-
مسلم لیگ نون انٹرنیشنل آفئیرز کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس
-
انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہوگا، آپ لوگ چوکنا رہیں
-
حکومت کا عوام کیلئے عید کا تحفہ
-
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے پاکستان میں دہشتگردی تیز کردی ہے
-
بنگلہ دیشی سپورٹس جرنلسٹس کا لاہور پریس کلب کا دورہ
-
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا
-
پاکستانی تاریخ میں قائداعظم کے بعد عمران خان واحد لیڈر ہیں جو اصولوں پر کھڑے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.