
مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ، بطور ہیڈکوچ کام جار ی رکھیں گے
نئی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر اور تین ممبران پر مشتمل ہوگی،نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب میں صوبائی کوچز کی رائے لی جائے گی، ذرائع
منگل 1 دسمبر 2020 15:20

(جاری ہے)
پی سی بی نے پرانی طرز پر نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، نئے چیف سلیکٹر کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر اور تین ممبران پر مشتمل ہوگی، نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب میں صوبائی کوچز کی رائے لی جائے گی۔ذرائع پی سی بی کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ شائقین نے بھارتی وومن ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے کھانے کے وقفے پر 1 وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنالیے
-
آصف آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کا نیا عالمی کارنامہ، گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
ویرات کوہلی نے انتہائی ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
مچل سٹارک نے ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں ویرات کوہلی کو صفر پر آوٹ کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
-
پرتھ کی تیز وکٹ پر آسٹریلیا نے بھارتی بیٹنگ لائن کا پول کھول دیا
-
نعمان اور ساجد کو کھیلنے کا پلان بنالیا، دوسرے ٹیسٹ میچ میں کم بیک کے لیے پرعزم ہیں، ایڈن مارکرم
-
دوسرے ٹیسٹ میں زیادہ تبدیلیاں نہیں ہونگی، پچ دیکھ کر فائنل الیون کا اعلان کریں گے، کوچ اظہر محمود
-
تین افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا دعویٰ، پاکستان نے آئی سی سی کے غیرمصدقہ اور متعصبانہ بیان کو مسترد کردیا
-
بھارت کیخلاف 176.5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی گیند، کیا سٹارک نے شعیب اختر کا تیز ترین گیند کا 22 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا؟
-
پاکستان میں شیڈول 3 ملکی سیریز میں متبادل ٹیم کے نام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.