مہنگائی میں کمی آ رہی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید کمی ہو گی، اسد عمر
جمعہ دسمبر 23:23

(جاری ہے)
اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ جاری ہفتہ میں قیمتوں حساس اشاریوں میں 0.23 فیصد مزید کمی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے میں چینی کی قیمت میں مزید 7.5 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ ہفتہ میں چینی کی قیمت میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ صارفین کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریوں میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل کمی آرہی ہے اور یہ مسلسل ایک ہندسے میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
پانچ سال کے بچے کی لینڈ کروزر چلانے کی ویڈیو وائرل
-
وفاقی وزیر تعلیم نے آن لائن امتحانات کا عندیہ دے دیا
-
کھوکھر پیلس گرانے کے بعد پنجاب حکومت کا ن لیگ کے 50 قبضہ گروپوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
مریم نواز کے کہنے پر کوئی استعفی نہیں دے گا
-
ویسے ایف نائن پارک کی بجائے اگر وزیراعظم ہاؤس کو گروی رکھا جائے تو بہتر نہیں ہوگا
-
بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، تین خواتین سمیت چھ افراد گرفتار
-
معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کو ریلیف کی فراہمی موجودہ حکومت کا مشن ہے،ثانیہ نشتر
-
پنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کی جائے گی، ڈاکٹرفردوس عاشق
-
صوبائی وزیر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتا، چودھری پرویزالٰہی
-
بھٹو خاندان نے پی ڈی ایم کے ذریعے شریف خاندان سے بدلہ لے لیا، زرتاج گل
-
اپوزیشن نیب اور ایف آئی اے کو ختم کرنا چاہتی ہے،شبلی فراز
-
حکمرانوں، وزیروں اورمشیروں کے سواپوری قوم متاثرہے،سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.