
کراچی سے داعش کو مالی معاونت فراہم کرنیوالا ملزم گرفتار
ملزمان شام میں داعش کی خواتین کو پیسے بھیج رہے تھے،ڈی آئی جی عمرشاہدکی پریس کانفرنس
پیر 18 جنوری 2021 19:13

(جاری ہے)
ملزم اس اکاونٹ کے ذریعے لوگوں سے پیسے جمع کرتا تھا، اکاونٹ میں جمع ہونے کے بعد یہ پیسے حیدر آباد میں ایک اور اکاونٹ میں منتقل کئے جاتے تھے، حیدرآباد میں ملزم ضیاپیسوں کو ڈالر اور پھر بٹ کوائن میں منتقل کرکے شام منتقل کرتا تھا،ملزمان ایک سال کے اندر ایک ملین روپے سے زائد منتقل کر چکے ہیں۔
راجہ عمر خطاب نے بتایا کہ ٹوئیٹر اکاونٹ کے ذریعے جہادی فیملیز فنڈنگ کا مطالبہ کرتی ہیں،رابطوں کیلئے سوشل میڈیا ایپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم عمر خالد این ای ڈی یونی ورسٹی کے فائنل ائیر میں تعلیم حاصل کررہا تھا جبکہ ملزم اور اس کے روپوش ساتھیوں کے خلاف ٹیرر فنانسنگ اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کے بقیہ ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی اقدمات کئے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.