
ایم کیو ایم اراکین دوسرے دن بھی سندھ اسمبلی سے غیر حاضر
گذشتہ روز بھی خواجہ اظہارالحسن کے علاوہ کسی رہنما نے شرکت نہیں کی تھی
منگل 2 مارچ 2021 21:31

(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی مقامی ہوٹل میں موجود ہیں، جنہیں سینیٹ الیکشن ختم ہونے تک باہر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
پیپلز پارٹی کے ووٹ کے لیئے رابطوں پر خدشات کے باعث ارکان اجلاس میں شریک نہیں ہو رہے۔بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان کو ہوٹل میں ٹھرایا گیا ہے، اس سلسلے میں فیصل واڈا اور سیف اللہ ابڑو نے ہوٹل کے 30 کمرے بک کروا رکھے ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد کسی کو گھر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، کئی خواتین ارکان اسمبلی نے اپنے موبائل فون بند کردیئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے آئین اور ریاست کو نہ مانے والوں کےساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، گورنرخیبرپختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیسکو کی جانب سے ملازمین کے لئے عمرہ قرعہ اندازی
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست، بھارت کا دوسرا نمبر
-
5 اکتوبر احتجاج کیس میں علیمہ خان ،عظمی خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
ٹی ایل پی کی حمایت میں تقریر کرنے پر پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر و دیگر پر دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات ، انڈیپنڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار ہارون الرشید نے میدان مار لیا
-
ٹی ایل پی کیساتھ آخری وقت تک مذاکرات ہوتے رہے، دہشتگردوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی، وفاقی وزرا
-
محکمہ موسمیات نے شدید ترین سردی کی افواہیں مسترد کر دیں
-
سبق یاد نہ کرنے پر استانی نے 9ویں جماعت کی طالبہ فریکچر کر دیا
-
افغان طالبان جنگ چاہتے ہیں تو ان کی خواہش پوری کریں گے،وزیردفاع
-
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت ہے،افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.