
کراچی،رینجرز اور پولیس کی سرجانی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی، بینک ڈکیت گروپ کا سرغنہ ومبینہ قاتل گرفتار
جمعرات 8 اپریل 2021 00:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے مشترکہ طور پر سرجانی ٹاؤن کریم ڈینو گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم دانش عرف کالا عرف لارا کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزم انتہائی مطلوب بینک ڈکیت گروپ کا سرغنہ اور مبینہ قتل میں ملوث ہے ،ملز م نے دو مارچ کو نیو ٹاؤن کے علاقے شرف آباد بہادر آباد میں شاہ رخ قیصر نامی شخص سے پانچ لاکھ روپے چھیننے کی واردات میں ملوث ہے اورمذکورہ واردات کے دوران ملزم کا ایک ساتھی عمران عرف بھیا موقع سے اسلحے سمیت گرفتارہوا تھا،جبکہ تیسرے ساتھی ساجد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،تاہم ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہی
مزید قومی خبریں
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
-
پاکستان کے استحکام کے خلاف سازشیں کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کو ذلت آمیز شکست دی جائے گی، خواجہ آصف
-
لاہور میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق، تیسرے کی حالت تشویشناک
-
ورچوئل ایسٹ سروس فراہمی کیلئے لائسنسنگ کا آغاز، عالمی اداروں کو پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بننے کی دعوت
-
بارشوں کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بادل برسنے کا امکان
-
فیصل آباد اور عمان کے درمیان پروازوں کا سلسلہ نومبر سے شروع ہو جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.