پہلی بیوی نے کم عمر سوتن کو زندہ جلا دیا
شوہر دوسری بیوی کو زیادہ وقت دیتا تھا جس وجہ سے خاتون جلتی تھی،بدلہ لینے کے لیے انتہائی قدم اٹھایا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 8 اپریل 2021
13:40
(جاری ہے)
لڑکی کو سوتن مجاہدہ نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے کی کوشش کی تھی۔
بتایا گیا ہے کہ خاتون کا 80 فیصد تک جسم جھلس چکا ہے اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے اربیلو نے 2019 میں 40 سالہ زاہدہ نامی خاتون سے شادی کی تھی تاہم اس کے شوہر نے 2020 میں 22 سالہ بشیرا بی بی سے دوسری شادی کی تھی اور زیادہ وقت اسے دیتا تھا جس پر پہلی بیوی اپنی سوتن سے جلتی تھی اور اسی وجہ سے ان کے گھر میں لڑائی جھگڑے بھی چل رہے تھے۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات زاہدہ نے مبینہ طور پر اپنی سوتن کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم اور اس کے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کا مختلف زاویوں سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.