بہاولنگر ‘تیز رفتار طوفان نے ضلع بھر میں تباہی مچا دی جس سے 3 خواتین سمیت 10 افراد شدید زخمی
منگل 1 جون 2021 13:10
(جاری ہے)
تمام افراد کوریسکیو 1122 نے ابتداء طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کیا۔تیز طوفان کی وجہ سے 06 آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے۔ جن میں سے پانچ مختلف جگہوں پر لکڑیوں اور کوڑے کی آگ گئیں۔ منچن آباد کے علاقہ میں بھینسوں کے بھانے میں آگ لگنے سے دس بھنیسیں جل کر ہلاک ہو گئیں۔ نادرشاہ روڈ پر ملتانی چوک کے نزدیک آتشزدگی کے واقع میں چھ گھروں کو آگ لگ گئی آگ روٹی پکانے والے تندور سے نکلنے والے چنگاری کے باعث لگی تھی۔
آگ پہلے ملحقہ لکڑی کے ٹال میں لگی تھی۔تیز ہواوں کے باعث آگ نے ملحقہ گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا ۔اسی طرح محلہ اسلام نگر میں دروازے میں کرنٹ آیا جس سے بیٹے کو بچانے باپ تو بجلی نے اسے بھی لیٹ میں لیا دونوں کو طبی امداد کے لیے ہپستال پہنچایا گیا جہاں بیٹامنور زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ اسکا باپ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گء۔ایک گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد آگ پر قاپو پا لیا گیا۔موقع پر موجود انسیڈنٹ کمانڈرراو شرافت علی نے میڈیا نمائنگان کو بتایا کہ بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیااور بہت بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.