پی ایس ایل 6، بقیہ میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
علیم ڈار، احسن رضا،شوزب رضا ، ضمیر حیدر اور فیصل آفریدی امپائرنگ کرینگے ، محمد انیس ، علی نقوی، افتخار احمد اور محمد جاویدکی بطور میچ ریفری تقرری
ذیشان مہتاب پیر 7 جون 2021 11:35
(جاری ہے)
10 جون کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے میچ کیلئے علیم ڈار اور شوزب رضا فیلڈ امپائرز مقرر کئے گئے ہیں جبکہ علی نقوی میچ ریفری ہوںگے ۔
اسی روز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے میچ میں آصف یعقوب اور راشد ریاض فیلڈ امپائرز کی ذمہ داری نبھائیں گے ۔11 جون کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسے مقابلہ ہوگا جس میں علیم ڈار اور شوزب رضا فیلڈ امپائرز اور جاوید ملک میچ ریفری ہوںگے ۔ 12 جون کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ میں احسن رضا اور شوز ب رضا فیلڈ امپائرز مقرر کئے گئے ہیںاور محمد انیس میچ ریفری ہوںگے ۔ 13 جون کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں شوزب رضا اور آصف یعقوب کی بطور فیلڈ امپائر تعیناتی کی گئی ہے، افتخار احمد میچ ریفری ہوںگے ۔ ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی میں علیم ڈار اور احسن رضا فیلڈ امپائرزاور افتخار احمد میچ ریفری مقرر کئے گئے ہیں۔بورڈ کے مطابق 24 جون کو ایونٹ کے فائنل میں علیم ڈاراوراحسن رضا آن فیلڈ امپائرز ہوں گے، اس میچ میں محمد انیس میچ ریفری ہونگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.