
مریم اورنگزیب نے حکومتی انتخابی ترامیم کو آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ قرار دیدیا
عمران صاحب وفاقی پارلیمانی نظام جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، ترجمان مسلم لیگ (ن) سیاہ ترامیم انتخاب کالعدم قرار دینے، انکوائری کرانے، حلقہ بندیاں کرنے، انتخابی فہرستیں بنانے کے اختیارات الیکشن کمیشن سے چھین لیں گی، بیان
اتوار 13 جون 2021 15:00

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ان ترامیم کے بعد حکومت خود الیکشن کمیشن بن کرالیکشن کرائے گی، وہی جیتے گا جسے حکومت چاہے گی ،یہ ترامیم عوام کے شعور، ان کے آئینی اختیار پر عدم اعتماد اور آمرانہ طرز حکمرانی مسلط کرنا ہے۔
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب کا انتخابی قوانین میں تبدیلی کا مقصد ملک میں الیکشن کے بجائے ’سلیکشن‘ کا مستقل نظام مسلط کرنا ہے ،کالے انتخابی قانون کے ذریعے عمران صاحب ڈسکہ کی دھند پورے ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں،یہ ترامیم ڈسکہ الیکشن کے پریذائیڈنگ افسران کی طرح پورے الیکشن کمشن اور اس کے اختیار کو اغوا کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سیاہ ترامیم انتخاب کالعدم قرار دینے، انکوائری کرانے، حلقہ بندیاں کرنے، انتخابی فہرستیں بنانے کے اختیارات الیکشن کمیشن سے چھین لیں گی۔ انہوںنے کہاکہ حلقہ بندیاں اب آبادی کی بنیاد پر نہیں بلکہ ’سلیکٹڈ‘ کی مرضی کی بنیاد پر کرنے کی کوشش ہورہی ہے ،عمران صاحب الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات چھین کرپاکستان کو ’بنانا ری پبلک‘ چاہتے ہیںمزید قومی خبریں
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
-
وزیراعلیٰ کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے مزار کے سالانہ غسل مبارک کی تقریب
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.