عالمی بینک نے معیشت کی بہتری کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات کو بہترین قرار دے دیا
برآمدات کے فروغ کیلئے پاکستان سنگل ونڈو کا آغاز کرنے جارہاہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،تاہم کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ڈیجیٹالائزشن بہت ضروری ہے، عالمی بینک
دانش احمد انصاری
منگل 15 جون 2021
00:12
(جاری ہے)
پاکستان کی ترقی کے لیے مضبوط معیشت میں بہتری ضروری ہے جب کہ ڈوئنگ آف بزنس درجہ بندی میں پاکستان نے اپنی درجہ بندی بہتر کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔
مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نج کاری کے شعبے کو زیادہ مواقع دینا وزیراعظم کا وژن ہے، اور برآمدات کے فروغ کے لیے پاکستان سنگل ونڈو کا آغاز کرنے جارہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر میں کلیمز کی کلیرنس کے لیے آٹومیٹڈ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 250 ارب کے ریفنڈ دئیے گئے اوررواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں 220 ارب روپے کے ری فنڈذ دئیے گئے اوریہ سب ڈیجیٹالائزیشن کے باعث ممکن ہوا۔ اس موقع پر سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے پاکستان ریگولیٹری ماڈرنائزیشن کے اقدمات سمیت تین رپورٹس بھی جاری کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.