
لاہور کی جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور اسنیک ویڈیو کا استعمال حرام قرار دے دیا
گندی اور بے ہودہ ویڈیو ایمان کے خاتمے کا باعث ہیں، ان موبائل ایپس پر ویڈیوز بنا کر پھیلانا حرام ہے: مفتی زکریا
محمد علی
منگل 15 جون 2021
00:31

(جاری ہے)
چونکہ ان موبائل ایپس کے ذریعے بے حیائی پھیلائی جاتی ہے اور پھر اس بے حیائی کی تشہیر بھی جاتی ہے، لہذا ان چیزوں سے بچنے کی کوشش کی جائے۔
مفتی زکریا نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ مذکورہ موبائل ایپس کا مثبت یا منفی دونوں لحاظ سے استعمال حرام ہے۔ مفتی صاحب کی رائے میں ہمارے نوجوان عموماً غلط اور صحیح کے استعمال میں محتاط نہیں ہوتے اس لیے کئی مرتبہ جائز کام کو بھی ناجائز اس لیے تصور کیا جاتا ہے کہ تھوڑی سے چھوٹ ملنے پر لوگوں کے ناجائز عمل اختیار کرلینے کا امکان ہوتا ہے، ایسی صورت کو مد نظر رکھتے ہوئے دین کی رو سے کسی جائز کام کی بھی ممانعت ہوتی ہے۔ مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے نوجوان بیہودگی پر مبنی ان موبائل ایپس کے استعمال سے پستی کا شکار اور تباہ ہو رہے ہیں، لوگوں میں آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے بچوں ایسی نقصان دہ چیزوں سے دور رکھیں۔ یہاں واضح رہے کہ جامعہ اشرفیہ سے قبل کراچی کے جامعہ بنوری ٹاون کی جانب سے بھی ٹک ٹاک کے استعمال کو حرام قرار دیا گیا تھا، جبکہ موبائل ایپ پاکستان میں کئی مرتبہ بلاک بھی کی جا چکی ہے۔ ٹک ٹاک پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی موبائل ایپ ہے، جبکہ اسنیک ویڈیو نے بھی حال ہی میں مقبولیت حاصل کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.