امریکا، روس اور چین اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک بنا رہے ہیں
ہتھیاروں کو مہلک اور جدید بنانے سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ ہے، تحقیقی رپورٹ
سجاد قادر
منگل 15 جون 2021
07:11
(جاری ہے)
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گو ایسے وار ہیڈز جن کو معیاد پوری ہونے پر تلف کردیاجائے گا اگر ان ہتھیاروں کو بھی چھوڑ دیا جائے تو گزشتہ برس سے اب تک جوہری ہتھیاروں کی تعداد نو ہزار 380 سے بڑھ کر نو ہزار 620 ہو جائے گی کیوں کہ نصب کرنے اور استعمال کے قابل ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جوہری ہتھیاروں کی کمی اپنی جگہ لیکن ان ہتھیاروں کو پہلے سے زیادہ مہلک اور جدید بنانے سے جنگ کی صورت میں ہلاکتوں میں اضافے اور بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ ہے۔سپری کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا، روس اور چین جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر بنا رہی ہیں۔ جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں تو کمی دیکھی گئی ہے لیکن وار ہیڈز کے ذخائر میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔سپری کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس کے آغاز میں امریکا، روس، فرانس، چین، بھارت، پاکستان اسرائیل اور شمالی کوریا کے پاس مجموعی طور پر 13 ہزار 80 ایٹمی ہتھیار تھے جب کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس میں 320 کی کمی آئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم سے غلام احمد بلور کی ملاقات، ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور دلچسپی کے دیگر امور بارے گفتگو کی
-
مصطفی کمال سے ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے وفد کی ملاقات، صحت بارے تحقیق نظام مضبوط بنانے اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا
-
اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر تجارت کی پاکستان ٹوبیکو کمپنی کو ٹیکسیشن اور نفاذ کے حوالے سے تجاویز باضابطہ طور پر پیش کرنے کی دعوت
-
اسحق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
موسمیاتی تبدیلی کو سوشل میڈیا پر وائرل مواد کی طرح مقبول ہونا چاہیے، عطاء اللہ تارڑ
-
پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی کی رواں اجلاس کیلئے رکنیت معطل، سپیکر کا ایوان سے باہر نکالنے کا حکم
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور میرٹ کی بنیاد پر مواقع دے کر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود
-
قرض کے بدلے بیوی کو دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے شوہر کی ضمانت منظور
-
اہم وزارتوں اور آئینی بلڈنگ کے باہر سرکاری بجلی پر پرائیوٹ گاڑیاں چارج کرنے کا اسکینڈل بے نقاب
-
وفاقی وزیر تجارت کی پاکستان ٹوبیکو کمپنی کو ٹیکسیشن اور نفاذ کے حوالے سے تجاویز باضابطہ طور پر پیش کرنے کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.