
حج کے اجازت نامے ابشر کے ذریعے جاری ہوں گے
سعودی حکومت نے حج کے لیے شرائط و ضوابط کا اعلان کر دیا، حاجیوں کو اسمارٹ کارڈ جاری ہوگا، الگ کھانا کھانے کی اجازت نہیں ہو گی
محمد عرفان
منگل 15 جون 2021
15:26

(جاری ہے)
اس بار حاجیوں کو اسمارٹ کارڈ جاری ہوگا۔
نائب وزیر حج نے کہا کہ پچاس برس سے زیادہ عمر کے ایسے ویکسین لگوانے والے افراد کو ترجیحی بنیاد پر حج کا موقع دیا جائے گا جنہوں نے پہلے حج نہ کیا ہو۔اٹھارہ برس سے کم عمر کسی بھی شخص کو حج مقامات پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘۔نائب وزیر حج نے کہا کہ ’حج کی درخواستیں منظور کرنے کے سلسلے میں خواتین اور مردوں اور قومیت کی بنیاد پر ترجیح نہیں ہوگی ۔ حج مقامات پر کھانے پینے کا الگ سے کوئی انتظام نہیں ہوگا۔ اسی طرح حج مقامات پر افراد و اداروں کی جانب سے خوراک پیکٹ فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایسے کسی بھی داخلی حج ادارے و کمپنی کو جو حاجیوں کو براہ راست تمام سہولتیں فراہم نہ کر پارہا ہو اسے داخلی عازمین کی خدمت کا موقع نہیں دیا جائے گا‘۔ انہوں نے کہا کہ’ اس سال میونسپلٹی اور بلدیاتی کونسلوں کو بھی حج مقامات پر کیمپ قائم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ ادارے اس سال حج مقامات سے باہر رہ کر کام کریں گے‘۔ یاد رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 60 ہزار افراد حج پر بھیجے جائیں گے اور صرف سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو ہی حج کی اجازت ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
-
لندن کی مسجد کا چیریٹی ایونٹ، خواتین کی دوڑ مقابلے میں شرکت پر پابندی کو تنقید کا سامنا
-
ٹرمپ کا نیا متنازع بیان، وائٹ ہاس سیکرٹری کے ہونٹوں کو مشین گن قرار دے دیا
-
پاکستان نے 7 بھارتی طیارے گرائے تھے، ٹرمپ نے پھرمودی کو آئینہ دکھا دیا
-
ٹرمپ سیول میں چینی صدرسے ملاقات کیلئے تیارہیں، امریکی وزیرخزانہ
-
امریکی محکمہ جنگ کے وزیرپیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا
-
لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزارفون چوری ہونے کا انکشاف
-
پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون میں دفترخالی کردئیے
-
خراب انجن کے باعث ٹائٹن آبدوز کو حادثہ پیش آیا, تحقیقات میں انکشاف
-
مودی کی ٹرمپ کو روس سے تیل نہ خریدنے کی مبینہ یقین دہانی پر بھارت کا ردِ عمل آگیا
-
ٹرمپ کی مودی کی تعریف ، بعد میں طنزکے نشترچلا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.