مولانا طارق جمیل سے ملاقات کرنے والا جگر کے عارضہ کا شکار بچہ خالق حقیقی سے جا ملا
مولانا طارق جمیل صرف بچے سے ملاقات کے لیے خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچے تھے
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 24 جولائی 2021
16:12
(جاری ہے)
تصاویری پوسٹ پوسٹ کے کیپشن میں تحریر تھا کہ مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز خصوصی طور پر اس بچے سے ملاقات کے لیے اسلام آباد کا سفر کیا ، اس بیمار بچے نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مولانا صاحب سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ پوسٹ میں مزید لکھا گیا کہ بچے کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی خواہش کے اظہار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مولانا صاحب کی جانب سے بچے کا پتہ معلوم کرنے کی درخواست کی گئی تھی، بچے کا پتہ معلوم کرنے میں 4 دن لگے جو کہ اس وقت پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ) اسلام آباد میں داخل ہے، بچے کا آپریشن آج کیا جائے گا۔ جس کے بعد مولانا طارق جمیل گذشتہ شب اس بچے سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچے اور اسپتال میں بچے سے مل کر اس کی خواہش کو پورا کیا۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے اپنے مداحوں سے درخواست کی وہ اس بچے کے لیے دعا کریں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی این جی او ''میک اے وش'' نے کینسر کے مرض میں مبتلا سترہ سالہ شاہ زیب انور کی مولانا طارق جمیل سے ملنے کی خواہش پوری کی تھی۔ اس این جی او نے کراچی میں کم عمرمداح کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات کروائی تھی۔ ملاقات کے دوران شاہ زیب کی خوشی دیدنی تھی، مداح نے مولانا طارق جمیل کو نعت بھی سنائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.