
آزاد کشمیر انتخابات ، تحریک انصاف نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکمراں جماعت کے جاوید بٹ کے بعد غلام محی الدین دیوان 2326ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ، ذرائع
دانش احمد انصاری
اتوار 25 جولائی 2021
20:38

(جاری ہے)
مسلم کانفرنس کی مہر انسا 1163ووٹ حاصل کر سکیں۔
تحریک انصاف کے بشیر احمد خان نے 546ووٹ حاصل کئے۔اسی طرح ایل اے 41 غیر سرکاری نتائج آ گئے ہیں۔ایل اے 41کشمیر ویلی ون علاقہ کشمیر یولی ٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین دیوان نے 23265ووٹ حاصل کیے۔مسلم لیگ ن کے امیوار اکرام نے 741ووٹ حاصل کئے۔ایل 40کشمیر ویلی علاقہ کشمیر ون کے مکمل غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز عامر عبدالغفار لون نے 2165ووٹ حاصل کئے۔تحریک اصناف کے سلیم بٹ نے 875ووٹ حاصل کئے۔ن لیگ کے طاہر علی وانی 442ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔اسی طرح ایل اے 14غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے 14باغ ون علاقہ دھیر کوٹ کے 54وپلنگ اسٹیشن میں مسلم کانفرنس کے سردار عتیق احمد 8955ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہے۔تحریک انصاف کے محمد لطیف خالق 4226ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرجبکہ ن لیگ کے راجہ فیصل آزاد 307ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہے۔واضح رہے کہ ایل اے 40، علاقہ کشمیر ویلی ون کے 6 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی کے عامر عبدالغفار 166 ووٹ لیکر آگے، تحریک انصاف کے سلیم بٹ 53 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ ن لیگ کے طاہر علی وانی 15 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔ایل اے ڈڈیال 1 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی سامنے آیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کے اظہر صادق 178 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں۔ایل اے 2، میر پور ٹو میںتحریک انصاف کےظ فر انور 136ووٹ لیکر آگے،پاکستان پیپلز پارٹی کے قاسم مجید 118 ووٹ لیکر پیچھےہیں۔ایل 17حویلی علاقہ حویلی کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی سامنے آیا ہے۔ مسلم لیگ (ان) کے چوہدری عزیز 723 ووٹ لیکر آگے۔پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور 632 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔آزاد جموں و کشمیر کے 45 حلقوں میں ووٹرز کی کل تعداد 32 لاکھ 28 ہزار 99 ہے ، جن کے لئے آزاد کشمیر اور پاکستان میں 6 ہزار 114 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ، پولنگ کے موقع پر آزاد کشمیر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے، 40 ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی گئی جب کہ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پریذائیڈنگ آفیسرز سمیت 250 افسران کو مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دیئے گئے۔مزید اہم خبریں
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ’نیویارک ٹائمز‘ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ
-
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام سے روکنے کا حکم
-
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بلوچستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت
-
جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست ، جواب جمع کروانے کے لئے آئندہ سماعت تک مہلت
-
امریکہ: پاکستانی حکام پر پابندیاں عائد کرنے کا بل متعارف
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ضلع کیچ میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت
-
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات،پاکستان اور ایران کا قطر کےساتھ اظہاریکجہتی
-
کتنے میں ڈیل ہوئی؟ سامعہ حجاب کو سخت سوالات کا سامنا، ٹک ٹاکر نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتادی
-
کم عمربچوں کے فیس بک اورٹک ٹاک استعمال پرپابندی کی درخواست پر پی ٹی اے سمیت دیگرسے جواب طلب
-
جرمنی میں اسلام مخالف ریلی میں چاقو حملہ کرنے والے افغان شہری کو عمر قید کی سزا
-
پاکستان تنازعات کے بات چیت کے ذریعے پرامن حل کا حامی ، اسرائیل کا لبنان اور شام کے بعد قطر پر حملہ ناقابل قبول ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
ایرانی صدر فیلڈ مارشل کو پہچانے بغیر آگے بڑھ گئے، نشاندہی پر دلچسپ ردعمل اور معذرت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.