عمران خان نے اپنی نااہل حکومت کے دوام کی خاطر کرپٹ، نااہل اور تعصب زدہ پیپلز پارٹی کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے،مصطفی کمال
پیر 26 جولائی 2021 22:12
(جاری ہے)
پوری دنیا میں قومی انتخابات پر تبصرے و تجزیے قومی رسوائی کا سبب ہیں۔ جب تک شفاف، غیر جانبدار اور متفقہ انتخابی اصلاحات نہیں ہوتیں اور حقیقی عوامی نمائندے ایوانوں میں نہیں پہنچتے تب تک ملکی ترقی تو دور کی بات، ملکی استحکام اور سالمیت خطرے میں ہیں ۔
آنے والی نسلیں حقوق سلب کرنے والے حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گی جنہوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کے مفادات کا سودا کیا اور ووٹ جیسی مقدس امانت کو ملک میں ایک مزاق بنا کر رکھ دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاس میں کشمیر کالونی کے عمائدین سے بات کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ الحمد للہ، پاک سر زمین پارٹی کو آج کراچی سے کشمیر اور گلگت بلتستان تک پزیرائی حاصل ہورہی ہے کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ ہمارے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں، ہم قوم کی فلاح کی خاطر اپنی اور اپنے خاندانوں کی زندگیاں دا پر لگا کر، سیٹیوں اور سرکاری مراعات کو لات مار کر آنے والے لوگ ہیں جنہیں کوئی لالچ خرید نہیں سکتی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.