
ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تبدیلی کے فیصلے سے پیپلز پارٹی قیادت کی بدنیتی صاف ظاہر ہوتی ہے ، خرم شیر زمان
سندھ میں تبدیلی اب ناگزیر ہوچکی ہے۔سندھ میں تبدیلی کے لئے وفاقی حکومت اب آئینی اقدامات کرے گی،رہنما پی ٹی آئی
بدھ 28 جولائی 2021 18:47

(جاری ہے)
اس وقت شہر کی ابتر صورتحال دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہاں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ۔
شہر میں صفائی ستھرائی ،پانی کی تقسیم سمیت دیگر بنیادی مسائل بڑھتے جارہے ہیں لیکن سندھ حکومت کے کان میں جوں تک نہیں رینگتی ۔ پیپلز پارٹی نے کراچی کے شہریوں کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، یہی حال پورے سندھ کا ہے۔ سندھ حکومت صوبے کے خزانے پر ناگ بن کر بیٹھی ہے۔ خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے عوام کی بہتر کے لئے کئے جانے والے اقدامات میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت کی وجہ سے سندھ کے عوام ہیلتھ کارڈ سمیت دیگر سہولیات سے محروم ہیں۔سندھ حکومت وفاق کے ہر اچھے اقدام کی مخالفت کرتی ہے، انہیں سندھ کے عوام کی فلاح اور ترقی سے کوئی سروکار نہیں ، یہ صرف اپنی جیبیں بھرنے کے لئے سندھ پر قابض ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں تبدیلی اب ناگزیر ہوچکی ہے۔سندھ میں تبدیلی کے لئے وفاقی حکومت اب آئینی اقدامات کرے گی۔ پیپلز پارٹی سے سندھ کے عوام کی جان چھڑا کر یہاں حقیقی تبدیلی لائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.