
نذیر چوہان 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
کار سرکار میں مداخلت، جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر دفعات کے تحت تیسرا مقدمہ بھی درج
جمعرات 29 جولائی 2021 16:50

(جاری ہے)
گذشتہ روز پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کے روبکار جیل کوٹ لکھپت پہنچتے ہی ایف آئی اے کی ٹیم نے انھیں دوبارہ گرفتار کر لیا تھا ۔
نذیر چوہان کو شہزاداکبر کی مدعیت میں درج مقدمے میں گرفتارکیا گیا تھا۔علاوہ ازیں رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ تھانہ گرین ٹائون میں درج کرلیا گیا ، مقدمہ ایس ایچ او گرین ٹائون صغیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں ہیں ۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے دن نذیرچوہان ساتھیوں سمیت پولنگ اسٹیشن آئے اور ایم پی اے نذیر چوہان نے ایس ایچ او سے بد تمیزی کی۔متن میں مزید کہا گیا ہے کہ نذیرچوہان نے پولنگ اسٹیشن کے اندر زبردستی جانے کی کوشش کی جبکہ پولیس کے روکنے پر نذیرچوہان نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔مزید اہم خبریں
-
دیر، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جے یو آئی کے ضلعی امیرجاں بحق،اہلیہ شدید زخمی
-
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف کسی قسم کی تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں، رانا ثناء اللہ
-
یورپی کمیشن اور اس کی صدر کو عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
-
یورینیم افزودگی کیلئے ایران کو عالمی ایجنسی سے تعاون کرنا ہوگا، امریکہ نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.