کورونا وبااور وسائل کی کمی کے باوجود سندھ کی ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھا ہوا ہے،ہری رام کشوری لال
جمعرات 29 جولائی 2021 19:55
(جاری ہے)
صوبائی وزیر ہری رام کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال کی طرح امسال بھی غریب و نادار افراد کو بلا تفریق طبی سہولیات ، غریب لڑکیوں کی شادی، قدرتی آفات کا شکار اور دیگر مسائل میں گھرے افراد کو فنڈ ز فراہم کئے جارہے ہیں۔
اس کے علاوہ محکمہ اقلیتی امور نے سندھ بھر میں اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کی تز ئین و آرائشِ اور ست سنگ ہالز کی تعمیر کے کئی منصوبوں پر کام مکمل کیا ہے جبکہ رواں سال میں بھی مالی معاونت سمیت نئی ترقیاتی اسکیموں پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ نیازی سرکار نے پچھلے تین سال میں سوائے جھوٹے دعوو ں کے کچھ نہیں کیا۔ نیازی سرکار نے عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان کھڑا کر دیا ہی. ہری رام کشوری لال نے کہا کہ وہ پر امید ہیں کہ عوام آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت یقینی بنانے میں اپنا کرداد ادا کرے گی۔ ہری رام کشوری لال کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں وفاقی حکومت کی مشینری، دھاندلی اور وسائل استعمال ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی نے گیارہ نشستیں جیت لیں۔ صوبائی وزیر ہری رام نے مزید کہا۔کہ پیپلز پارٹی ملک کی وہ واحد جماعت ہے جو درپیش معاشی بحران سمیت تمام مسائل حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.