شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 2 اگست 2021 12:04

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2021ء) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کی ہدایات پر کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات،سیکیورٹی پروگرام کا اجراء کیا گیا ہے،

واک تھرو گیٹ، میٹل ڈیٹیکٹر، بیریئرز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے اور عبادت گاہوں پر لیڈیز پولیس بھی تعینات کی گئی ہے،ایلیٹ فورس اور پولیس موبائلز کی پیٹرولنگ کی جارہی ہے اسکے ساتھ ساتھ ٹریفک کے بہاؤ کو قائم رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ،سب ڈویژنل پولیس افسران عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک اور بریف بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :