مقبوضہ جموںوکشمیر‘ پوسٹروں میں کشمیریوں سے 5اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل
بھارت کوواضح پیغام دیا جائے گاکہ کشمیری اپنے مادر وطن پر اسکے جبری اور غیر قانونی تسلط کومسترد کرتے ہیں
بدھ 4 اگست 2021 14:27
(جاری ہے)
پوسٹروں میں درج ہے کہ مقبوضہ و کشمیر کی تاریخ میں پانچ اگست کو سیاہ ترین دن کی حیثیت حاصل ہے کیونکہ اس دن قابض بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا تھا جس کو نہ صرف کشمیریوں بلکہ عالمی برادری نے بھی قبول نہیںکیاہے۔
پوسٹر میں کشمیری عوام سے کہاگیا ہے کہ وہ 5 اگست کو مکمل ہڑتال کریں اور جگہ جگہ سیاہ جھنڈے لگاکر بھارت پر واضح کردیں کہ کشمیری عوام نے گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت کے تسلط کو قبول نہیں کیا او رنہ آئندہ کریں گے۔ کشمیری عوام سے اپیل بھی کی گئی کہ وہ اپنے ناقابل تنسیخ حق ،حق خود ارادیت کے حصول کیلئے اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھیں تاکہ شہدائے کشمیر کا مشن پائیہ تکمیل تک پہنچ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.