
بس بہت ہو گیا! اب آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا
آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا،نوٹی فکیشن جاری
سجاد قادر
جمعہ 6 اگست 2021
07:51

(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ ایف بی آر کا جولائی میں ریکارڈ ریونیوکلیکشن قابل تعریف ہے، ایف بی آرنے جولائی میں 413 ارب کی ریکارڈ وصولیاں کیں جو تاریخی اعتبارسے ماہِ جولائی میں جمع کی جانے والی سب سے بڑی رقم اوراس مہینے کے ہدف سے تقریباً 22 فیصدزیادہ ہے، یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا ء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہر ہیں۔
دریں اثناء فیڈرل بور ڈ آف ریونیو نے مالی سال 2021- 22 کے پہلے ماہ جولائی میں حاصل کردہ محصولات کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق ایف بی آر نے413 ارب روپے کا نیٹ ریونیو حاصل کیا ہے جو کہ اس عرصہ کے مقر ر کردہ ہدف342 ارب روپے سے71 ارب زائد ہے۔ اس طرح پچھلے سال اس عرصہ کے حاصل کردہ نیٹ ریونیو303ارب روپے کے مقابلے میں 36فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔ آخری دن کے اختتام تک اور بک ایڈجسٹمنٹ کی مد میں حاصل ہونے والی وصولیوں کے بعدمحصولات کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ یہ وصولیاں جولائی کے ماہ میں ہونے والی وصولیوں میں سب سے زیادہ ہیں۔بہترین ریونیو حصول حکومت کی معاشی بحا لی کے سلسلے میں تسلسل سے کی جانے والی کوششوں کا نتیجہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.