
پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122سرگودہا کو محرم الحرام کے حوالہ سے ہائی الرٹ کر دیا گیا
منگل 17 اگست 2021 12:55
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر مظہر شاہ نے ایمر جنسی پلان کے بارے بتایا کہ شہر میں مختلف مقامات پر ریسکیوپوسٹ قائم کردی گئی ہیں جو کہ جلوس روٹس کے علاقوں 9نمبر چونگی، حسین چوک،حیدار کرار چوک کچہری بازار، صدیق اکبر چوک المعروف شربت چوک،امام بار گاہ بلاک نمبر7، 12بلاک فاروق اعظم چوک، ریل بازار اور بلاک نمبر 16،19اور 12نمبر چونگی شامل ہیں جس میں 104ریسکیورز بمعہ گاڑیاں ڈیوٹی سر انجام دے گے تاکہ عزاداران کو کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں جلد از جلد سروس میسر ہو سکے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ روٹین کی ایمر جنسی کے لیے تمام اسٹیشنز پر سٹاف موجود رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلابی ریلے میں 70افراد 7مختلف مقامات پر پھنس گئے، 52کو بچا لیا گیا،شیری رحمن
-
رجب بٹ کے ساتھ افسوسناک واقعہ، ملزمان موقع سے فرار، مقدمہ درج
-
لودھراں،شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی
-
پی آئی ٹی بی کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم بارے تربیتی سیشن
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور سے چلنے والی اور آنے والی متعدد ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
-
گورنر خیبرپختونخوا کا دریائے سوات میں پانی کے تیز بہاؤ سے متعدد سیاحوں کے ڈوبنے کے حادثہ پرافسوس
-
شیری رحمان کا دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
حنا پرویز بٹ کی چینی کمپنی سے ملاقات، خواتین کیلئے الیکٹرک بائیکس منصوبے پر غور
-
پنجاب بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
-
کوہستان سکینڈل خیبرپختونخوا حکومت کے لیے کلنک کا ٹیکہ ہی: عظمیٰ بخاری
-
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.