
این سی اوسی نے ویکسی نیشن کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی
31اگست تک پہلی ڈوز اور 30 ستمبر تک دوسری ڈوز لگوانا لازمی ہوگی، 30 ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والے فضائی، پبلک ٹرانسپورٹ، ہوٹلز، شاپنگ مالز میں نہیں جاسکیں گے، محکمہ صحت پنجاب
ثنااللہ ناگرہ
منگل 24 اگست 2021
20:06

(جاری ہے)
17سال سے زائد عمر طلباء 15اکتوبر تک مکمل ویکسی نیشن کروالیں۔اسی طرح محکمہ صحت پنجاب نے بھی ویکسی نیشن کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے، 31اگست تک پہلی ڈوز لگوانا ضروری ہوگی، جبکہ 30ستمبر تک دوسری ڈوز لگوانا لازم ہوگا۔ اس سے قبل نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے بھی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ پریس بریفنگ دی۔
اسد عمر نے کہا 30 ستمبر کے بعد اسکول اور ٹرانسپورٹیشن میں مکمل ویکسی نیشن کے بغیر کام نہیں کیا جاسکے گا اور مکمل ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد فضائی سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔ شاپنگ مالز، ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز میں بھی پابندیاں لاگو ہوں گی۔ یاد رہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 59 ہزار 943 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4075 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 91 افراد انتقال کر گئے۔مزید اہم خبریں
-
نئی 6 لین موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ
-
جس دن ووٹ کو عزت ملے گی اس دن ملک کا وزیراعظم عمران خان ہوگا
-
عوام کا ریاست پر اعتماد بحال رکھنے کیلئے ضروری ہےکہ بلوچستان واقعے میں انصاف ہوتا نظر آئے
-
بڑے ٹھاٹھ باٹھ سے اعلان کیا گیا کہ ایس آئی ایف سی آ گئی اب باہر سے اَربوں ڈالر آئیں گے، نتیجہ ؟
-
اپوزیشن ایسا پروپیگنڈا کر رہی ہے جیسے انہوں نے ٹکٹس کسی غریب ورکرز کو دیے ہوں
-
وزیراعظم نے ایک بارپھرنیٹ میٹرنگ پالیسی پرنظرثانی کا عمل رکوا دیا
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے رائل سعودی نیول فورسزکے چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان الغریبی کی ملاقات
-
عافیہ صدیقی کیس،وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کو رپورٹ پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری
-
وزیراعلی نے دادو کی دھامرا برانچ میں شگاف کا نوٹس نوٹس لے لیا
-
وزیراعلی سے اماراتی سفیر کی بھی ملاقات ، خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے مل کر کام کرنے پر اتفاق
-
ذوالفقارجونیئر اور ریحام خان کی کراچی کے لئے سوچ کا خیر مقدم کرتے ہیں،میری پہچان پاکستان
-
حکیم شہزاد لوہاپاڑ انتخابی میدان میں کود پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.