
ہر حال میں کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے ،عمران خان
بھارت دنیا میں بدنام ہو رہا ہے اور اب دنیا کو کشمیری عوام کا حق تسلیم کرنا پڑے گا اور انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لیا جائیگا،وزیر اعظم کی صدر آزاد کشمیر سے گفتگو
بدھ 22 ستمبر 2021 22:42

(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے تفصیلی ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان نیویارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کوہدایت کی کہ وہ خود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیرکو اجاگر کرنے میں دلچسپی لیں۔ اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر میں عدلیہ کے بحران کو حل کرنے پر بھی بات چیت کی گئی۔

مزید اہم خبریں
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
-
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی شکل بدل گئی ، اب سیاسی جماعتیں خود طے کرلیتی ہیں
-
پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
-
ملکی حالات اتنے بھی اچھے نہیں جتنے حکومت کی طرف سے بتائے جارہے ہیں
-
عطا تارڑ سانحہ سوات پر سیاست سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے سانحات کا جواب دیں
-
گزشتہ چھ ہفتوں میں امدادی مقامات کے قریب 875 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
-
وزیراعلی پنجاب نے ایئرپورٹس کے قریب حساس مقامات 30 جولائی تک کلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
-
وزیراعلی کا فضائی سفر کو محفوظ بنانے کا مشن، انتظامی اداروں کو ایئرپورٹس کے قریب واقع حساس مقامات 30 جولائی تک کلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر
-
وزیراعلی سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے خود چکوال پہنچ گئیں، فضائی جائزہ، متاثرہ علاقوں کا معائنہ
-
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور سلیب سسٹم کا نفاذ عوام سے دھوکہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.