
افغانستان کو ماضی کی طرح بھلانے کی غلطیاں نہ دہرائیں۔ پاکستان کا امریکہ کو مشورہ
پاکستان امریکہ کے ساتھ متوازن تعلقات قائم کرنے کا متمنی ہے۔ وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 24 ستمبر 2021
12:47

(جاری ہے)
اس ملاقات کے بعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران ان پر زوردیا کہ عالمی برادری کوطالبان کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کرنے چاہیئں،افغانستان میں انسانی بحران کو روکنے کے لیے افغان عوام کی مدد کی جائے۔
عالمی برادری افغانستان کو بھولنے کی غلطی نہ دہرائے۔ انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ امریکہ سوویت یونین کے انخلا کے بعد افغانستان کو بھلا دینے کی غلطی پھر دہرا رہا ہے۔ امریکہ کی یہ سوچ تباہ کن ہو سکتی ہے ،اس سے نہ صرف انسانی بحران جنم لے گا بلکہ افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان روس اور چین کے ساتھ مل کر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کی کوشش کررہا ہے لیکن امریکہ ان اثاثوں کو طالبان پردباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کررہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان
-
دہشت گردی پر پاکستان کی کابل کو مشترکہ لڑائی کی پیش کش
-
پوٹن یوکرین امن مذاکرات کے لیے تیار تاہم اہداف کا حصول ترجیح، کریملن
-
خیبرپختونخواہ سے چار ناراض پی ٹی آئی امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار
-
علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف برداری چیلنج کردی
-
حمیرا اصغر کے واٹس ایپ سے ان کی ڈی پی موت کے 4 ماہ بعد 5 فروری 2025 کو تبدیل ہوئی،اداکارہ کے کیس میں مزید اہم انکشافات
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات،اسمبلی کے باہر فیڈرل کانسٹیبلری کو تعینات کرنے کے احکامات
-
پاکستان: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کا دلخراش واقعہ!
-
جنرل اسمبلی: اقوام متحدہ میں اصلاحات لانے کے حق میں قرارداد منظور
-
خواجہ آصف نے بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے واقعے پر ردعمل دیدیا
-
بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل کے انسانیت سوز واقعے کا مقدمہ درج
-
ججز کیلئے مختص برتنوں میں کھانا کھانے پرملازمین کے خلاف ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.