
ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی پاکستان کے پائیدار امن اور ترقی کی بنیاد ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
منگل 21 اکتوبر 2025 16:20

(جاری ہے)
اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبائی حکومت امن، برداشت اور ترقی کے ایجنڈے کو مضبوطی سے آگے بڑھا رہی ہے۔
ہماری اولین ترجیح ایک پرامن اور ہم آہنگ پنجاب ہے جہاں ہر شہری خود کو محفوظ محسوس کرے۔حکومت پنجاب ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کے اہداف کے حصول کے لیے تمام محکموں کے مابین ہم آہنگی اور کوآرڈینیشن کو مزید مؤثر بنا رہی ہے جو صرف حکومتی پالیسی نہیں بلکہ قومی سلامتی اور سماجی استحکام کا مشترکہ عزم ہے۔میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ سماجی استحکام، نوجوانوں کی شمولیت ، امن و رواداری کے فروغ اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے اپنی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی پاکستان کے پائیدار امن اور ترقی کی بنیاد ہے اور پنجاب حکومت اس قومی فریضے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔اجلاس کے اختتام پر وزیر خزانہ نے صوبے میں امن و امان اور انتہا پسندی پر کنٹرول کے لیے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ محکموں کی مشترکہ کاوشیں ہی ایک محفوظ، پٴْرامن اور خوشحال پنجاب کی ضمانت ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
-
ٹی ایل پی کی فنانسنگ روک دی ، فنانسنگ کرنیوالوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی ہوگی‘دہشتگردی کے مقدمات بنیں گے،عظمی بخاری
-
بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر وفاق اور خیبرپختونخواہ آمنے سامنے
-
ٹک ٹاک نے پاکستان میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر کروڑوں ویڈیوز حذف کردیں
-
پنجاب میں موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ متعارف
-
پنجاب میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب صوبہ بھرمیں نئے ہسپتالوں کا جال بھی بچھارہی ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی پاکستان کے پائیدار امن اور ترقی کی بنیاد ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
ٹی ایل پی کے فنانسرز پر دہشتگردی کے مقدمات درج ہوں گے ، 3800 معاونین کی نشاندہی کرلی‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کو ماسک لازمی پہننے کا حکم
-
سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت پر عبور حاصل کرنے والی قومیں ہی دنیا کے مستقبل پر حکمرانی کریں گی: وزیراعظم
-
امریکی صدر کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ روکنے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.