
پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس کا کراچی بھر میں غیر قانونی سیکیورٹی گارڈز کے خلاف کریک ڈائون
ہفتہ 25 ستمبر 2021 16:39

(جاری ہے)
سیکیورٹی کمپنیز سے غیر لائسنس یافتہ اسلحے کا ریکارد طلب کر لیا گیا ہے۔
دوسری جانب رینجرز (سندھ)اور سندھ پولیس کی جانب سے جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ اسنیپ چیکنگ کا آغازکیا گیا۔ اسنیپ چیکنگ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اسنیپ چیکنگ میں ایک ہفتہ کے دوران مجموعی طور پر 17408گاڑیوں کو چیک کیاگیا،222 گاڑیوں پر غیر قانونی ایمر جنسی لائیٹس، 1363 گاڑیوں پر فینسی لائیٹس وسائرن اور 3003گاڑیوں پرلگے کالے شیشے ہٹوائے گئے جبکہ177 افراد کے خلاف بغیر اجازت کے گاڑی کے کیبن میں بیٹھ کر اسلحہ کی نمائش کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی اور 4643 گاڑیوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر چالان بھی کیے گئے۔ رینجرز نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ قانون شکنی کرنے والے عناصر اور غیر قانونی عوامل میں ملوث افراد کی فوری اطلاع تعینات رینجرز اہلکار،رینجرز ہیلپ لائن1101،رینجرزمددگارواٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.