پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عیدمیلاد ﷺ کا شاندار جشن منایا جائے گا ،وزیراعظم عمران خان
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ عید میلاد النبیۖﷺ میں سب لوگ بھرپور طریقے سے شرکت کریں، رواں سال ربیع الاول کے مہینے میں ہمیں ایسا جشن منانا چاہئے جو ہماری قومی تاریخ کا سب سے شاندار جشن ہو تاکہ واضح ہوکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی کسی نے عیدمیلاد النبیۖ ﷺکاایسا جشن نہیں منایا،وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں عوام، میڈیا ، اقلیتوں سمیت پوری قوم کو جشن عید میلاد النبیۖ عیدمیلاد النبیۖ ﷺمیں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔
انہوں نے کہا کہ دنیا دیکھے گی کہ پاکستان کی تاریخ میں اسے سے قبل اس طرح کا عید میلاد النبیۖ عیدمیلاد النبیۖ ﷺکا جشن پہلے کبھی نہیں منایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مصنوعی ذہانت کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں لانا کیوں ضروری؟
-
اے آئی کے فوائد و نقصانات پر بین الاقوامی پینل کی رپورٹ کا خیرمقدم
-
غزہ: اسرائیلی توسیع پسندی سے شہری اور امدادی کارکن مشکلات کا شکار
-
لاہور میں 112 چالان والی موٹرسائیکل پکڑی گئی
-
ستھرا پنجاب کے ورکر نے خودکشی کی، ایک بزرگ کے پاس کفن کیلئے پیسے نہیں تھے لیکن مریم اورنگزیب متکبرانہ انداز میں کہتی کہ جہازخریدا ہے
-
مشیر سیاحت خیبرپختون خواہ ملک عدیل اقبال کا سوات میں کشتی الٹنے سے6 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سیف اللہ جھیل کالام میں کشتی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان 6 افراد جاں بحق
-
یورپ میں گرمی کی شدت موسمیاتی تبدیلی کی واضح نشانیاں: ڈبلیو ایچ او
-
تعلیم اور پریشانیوں پر صلاح کے لیے بچوں کا اے آئی پر بڑھتا انحصار
-
آبنائے ہرمز کا کھلنا خوش آئند، لیکن معاشی بحالی فوری ممکن نہیں: انکٹاڈ
-
وینزویلا زلزلہ: ملبے تلے دبے افراد کی بازیابی وقت کے خلاف دوڑ
-
فنگل بیماریوں کے خلاف عالمی ادارہ صحت کا نیا ہدایت نامہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.