2013ء میں ن لیگ کے دور اقتدار میں کراچی آپریشن کو اسلام آباد سے مکمل حمایت ملی
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی آپریشن سے متعلق اہم انکشاف کر دئے
سمیرا فقیرحسین پیر 18 اکتوبر 2021 11:06
(جاری ہے)
ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ لندن میں گھر ہونے کے باوجود ذہنی سکون کی خاطر دبئی میں رہنے کو ترجیح دی۔
بہت کچھ حاصل کرنے والی پارٹی نے خود کو تباہی کی طرف دھکیل دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی اثاثہ سمجھی جانے والی جماعت پالیسی سازوں کی نظر میں بوجھ بن گئی۔ دوسری جانب ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کراچی کی سیاست میں واپسی کیلئے پر تولنے لگے۔ ذرائع کے مطابق شہر کی مقتدر سیاسی حلقوں کے ڈاکٹر عشرت العباد سے شہر کی سیاست میں واپسی کے لیے رابطے ہوئے ہیں۔ متوسط طبقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت کو چند انتہا پسند خیالات والوں نے ٹکڑوں میں تقسیم کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر عشرت العباد نے سیاست میں واپسی کے لیے کی جانے والی پیشکش اور یقین دہانی کے حوالے سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.