سیاست کرکٹ سے جتنی دور رہے اچھا ہے، رمیز راجہ
پیر 18 اکتوبر 2021 21:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم اس ٹورنامنٹ کو منظم انداز میں کرائیں گے اور اے سی سی کا مقصد ایشین بلاک کے مسائل کے لیے آواز اٹھانا تھا۔رمیز راجہ نے کہا کہ اے سی سی کا بہت اچھا بانڈنگ سیشن تھا جہاں میری سورو گنگولی سے ملاقات ہوئی میرا سورو گنگولی کے ساتھ کمفرٹ لیول ہے اور ملاقاتوں میں اچھی بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ سیاست کرکٹ سے جتنی دور رہے اتنا ہی اچھا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا میچ آ رہا ہے اور سب اس کے پیچھے کھڑے رہیں۔ انشاء اللہ ہم بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.