فیصل آباد ،ڈھڈی والا میں الائیڈ بنک سے نکلوائی رقم چھیننے کی کوشش میں مزاحمت پر ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:12

فیصل آباد ،ڈھڈی والا میں الائیڈ بنک سے نکلوائی رقم چھیننے کی کوشش ..
مکوآنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) فیصل آباد ’ڈھڈی والا میں الائیڈ بنک سے نکلوائی رقم چھیننے کی کوشش میں مزاحمت پر ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ساتھی فرار ہوگیا ،پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر کے علاقہ خالد ٹائون ڈھڈی والا میں عمیرآن لائن کا کاروبار کی رقم مذکورہ بنک سے نکلوانے کے بعد واپس دوست کے ہمراہ کار پر جارہا تھا جن کے پاس سات لاکھ 40ہزار کی رقم تھی نقدی چھیننے کی کوشش میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں پولیس نے پکڑا لیا۔