نواب ثناء اللہ زہری کا میر چنگیز خان جمالی کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

منگل 26 اکتوبر 2021 13:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اکتوبر2021ء) اکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور عبدالقادر بلوچ نےپاکستان پیپلز پا رٹی بلوچستان کے صوبائی صدرمیر چنگیز خان جمالی  کے گھر جاکر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت  کا اظہا رکیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کےلئے بھی  دعا کی۔