Live Updates

کالعدم تنظیم کا احتجاج ، وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس (کل) طلب کرلیا

جمعرات 28 اکتوبر 2021 22:38

کالعدم تنظیم کا احتجاج ، وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس (کل) ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے (کل) جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے (آج) جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات