
عامر لیاقت حسین کا وزیراعظم سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ
جو آپ چاہتے ہیں کچھ نو وارد سمجھنے سے قاصر ہیں ، یہ بگڑے دل شہزادے آپ کو سب کی تنقید کا مرکز بنا دیں گے ، کابینہ تحلیل کردیں آپ اکیلے ہی سب کچھ سنبھال سکتے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی کا ٹویٹ
ساجد علی
جمعہ 29 اکتوبر 2021
11:50

وزیر اعظم سے ملتس ہوں کہ کابینہ تحلیل کردیں آپ اکیلے ہی سب کچھ سنبھال سکتے ہیں آپ ایک دور اندیش اور درست فیصلوں کے داعی ہیں ورنہ یہ بگڑے دل شہزادے آپ کو سب کی تنقید کا مرکز بنا دیں گے جو آپ چاہتے ہیں کچھ نووارد سمجھنے سے قاصر ہیں @ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) October 29, 2021
(جاری ہے)

مزید اہم خبریں
-
غزہ پٹی میں نئے اسرائیلی حملے، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 30 ہلاکتیں
-
رجب بٹ کے اپنی اہلیہ کے بھائی کیساتھ اختلافات کھل کر سامنے آ گئے
-
زائرین کے غار ثور جانے کیلئے مونو ریل منصوبہ
-
عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں دائر ضمانتوں کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل
-
خدا کا واسطہ سِول نافرمانی کے حالات پیدا نہ ہونے دیئے جائیں، خواجہ سعد رفیق
-
اسلام آباد میں رجسٹرڈ گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ خاتون کا قتل کیس، مقتولہ کے دوسرے شوہر کے والد اور ماموں گرفتار
-
شوگر ملز مالکان و چینی ایکسپورٹرز کا مکمل ریکارڈ طلب، حکام کا نام دینے سے گریز
-
ملک میں کیا ہو رہا ہے ان لوگوں کو کوئی فکر نہیں ہے، انہیں صرف یہ پڑی ہے کہ پی ٹی آئی میں کیا ہو رہا ہے، علیمہ خان
-
سندھ کی 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
-
غزہ پٹی کی صورت حال: جرمن چانسلر کی اردن کے شاہ سے ملاقات
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل گرانے کی بھارتی لوک سبھا میں بھی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.