کورونا کی نئی قسم "اومیکرون" پھیلنے کے خدشات، پاکستان نے بھی سفری پابندیاں عائد کر دیں
کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہونے کے بعد سفری پابندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ہانگ کانگ سمیت 6 جنوبی افریقی ممالک کیساتھ آمد و رفت محدود کر دی گئی: وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹوئٹ
محمد علی
ہفتہ 27 نومبر 2021
19:47
Based on the emergence of the new covid variant, notification has been issued restrict travel from 6 south african countries and Hong Kong. The emergence of new variant makes it even more urgent to vaccinate all eligible citizens 12 years and older.
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 27, 2021
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد سفری پابندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ہانگ کانگ سمیت 6 جنوبی افریقی ممالک کیساتھ آمد و رفت محدود کر دی گئی۔ وفاقی وزیر نے ملک میں 12 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کروانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ جبکہ این سی او سی کی جانب سے بھی سفری پابندیوں کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
Due to threat of new Variant, following countries have also been included in Cat C and complete ban has been imposed on direct / indirect inbound travel from these countries with immediate effect: South Africa, Hong Kong,Mozambique, Namibia, Lesotho, Botswana pic.twitter.com/DxzqzV4sse
نوٹیفیکیشن کے مطابق ہانگ کانگ سمیت 6 افریقی ممالک کو سفری پابندیوں کی کیٹیگیری سی میں شامل کر دیا گیا ہے، یعنی ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست آمد و رفت پر پابندی عائد کر دی گئی۔
The Technical Advisory Group on SARS-CoV-2 Virus Evolution met today to review what is known about the #COVID19 variant B.1.1.529.
— World Health Organization (WHO) (@WHO) November 26, 2021
They advised WHO that it should be designated a Variant of Concern.
WHO has named it Omicron, in line with naming protocols https://t.co/bSbVas9yds pic.twitter.com/Gev1zIt1Ek
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپین کے فٹبالر یامال یونیسف کے خیر سگالی سفیر مقرر
-
انسانی حقوق اجتماعی انسانیت کا بنیادی جزو، وولکر ترک
-
ایران جنگ: بحری آئل ٹینکر پر امریکی حملے میں تین انڈین ملاح ہلاک
-
مہاجرین کی اکثریت غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور، یو این رپورٹ
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل
-
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بے دخل
-
اقتصادی سروے26-2025ء خود حکومت کے لئے چارج شیٹ اور بیڈگورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے
-
ایران اگر ہار مان لے اور سفید جھنڈی لہرا دے تو تاریخ کی بہترین ڈیل ہوسکتی ہے
-
پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا‘وزیرصحت کا دعویٰ
-
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو امارات سے اپنے سامان کی واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان
-
یورپ اربوں ڈالر کے سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.