لاہور: شہباز شریف فیملی کی ریکوری درخواست پر سماعت ملتوی

پیر 29 نومبر 2021 22:37

لاہور: شہباز شریف فیملی کی ریکوری درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) شہباز شریف فیملی نے العربیاں شوگر ملز کی مد میں پنجاب بنک سے ریکوری کرنے کی ایک درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے جبکہ عدالت عالیہ نے پنجاب بنک کے وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

عدالت عالیہ نے بنک آف پنجاب کے وکیل کو آئندہ سماعت پر بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔