
پاکستان نے اپنی حکمت عملی تبدیل نہ کی تو کشمیر 74 سو سالوں تک بھی آزاد نہ ہوگا، راجہ محمد فاروق حیدر
ایسا طریقہ کار اپنایا جائے جس کے نتیجے سے عالمی اقوام ہماری بات پر یقین کرے اس لیے اس وقت بھی حکمت عملی کی ضرورت ہے، سابق وزیر اعظم آزاد
جمعہ 3 دسمبر 2021 17:03

(جاری ہے)
اس دوران فاروق حیدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کے وفادار ہیں مگر پاکستانی ریاست کی جانب سے کشمیر کے سلسلے میں جو طریقہ کار اپنایا گیا ہے اس سے ہمیں عالمی سطح پر کوئی پذیرائی نہیں ملی۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسا طریقہ کار اپنایا جائے جس کے نتیجے سے عالمی اقوام ہماری بات پر یقین کرے اس لیے اس وقت بھی حکمت عملی کی ضرورت ہے۔اٴْنہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بربریت کا بازار گرم ہے، کل یہی چار نوجوان کو ہلاک کیا گیا ہے اور مجبور ہو کر بھارت نے ان کی لاش ہے ورثاء کے حوالے کی ہے، چھے ہزار سے زائد افراد کی اجتماعی قبریں ہیں ، ایک لاکھ سے زائد لوگ شہید ہو چکے ہیں، دس ہزار سے زائد خواتین کے ساتھ عصمت دری کے واقعات ہو چکے ہیں مگر عالمی ضمیر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت مغربی ممالک کے قریب ہوتا چلا جا رہا ہے کیونکہ وہ معاشی طور پر مستحکم ملک بن چکا ہے، اس لیے مغربی ممالک پاکستان کی وجہ بھارت کو زیادہ سبق دے رہے ہیں کیونکہ امریکا برطانیہ میں بڑی تعداد میں آباد ہے اور آپ لوگ ہیں، آپ نے کانگریس کے اراکین اور سینیٹر کے ذریعے اپنا اثر رسوخ استعمال کرکے اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔اس وقت پاکستان کے معروف اسکالر جاوید احمد غامدی، آزاد کشمیر کے سابق وزیر اور رکن اسمبلی حافظ احمد رضا قادری رضا الحبیب نے بھی خطاب کیا۔اسلامی اسکالر جاوید غامدی کا اس موقع پر خطاب میں کہنا تھا کہ موجودہ دور میں قوموں کے حق خود ارادیت کو بڑی بنیادی حیثیت حاصل ہے تاہم اس سلسلے میں پاکستان کے سیاسی رہنماؤں دانشوروں اور اہل علم حضرات کو سیاسی طور پر فعال ہو کر سامنے آنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بہتر طریقے سے اقوام عالم کے سامنے یہ مقدمہ پیش کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ 1927ء سے پہلے قوموں کے حق خودارادیت کو ماننا بھی نہیں جاتا تھا مگر انیس سو اٹھائیس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ دنیا میں کسی جگہ قبضہ نہیں ہوگا، اس لیے ہم تقسیم کے ایجنڈے کے بجائے عالمی ضمیر کی بنیاد پر بات کرنے کی حسرت میں آئیں گے جس کے بعد ہی عمر رعایت حاصل کر سکتے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.