
سعودی عرب نے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کی وصولی کے لیے نیا نظام نافذ کردیا
زکوۃ و ٹیکس اتھارٹی نے خرید وفروخت کے لیے کیوآرکوڈ سسٹم پر مبنی لازمی ڈیجیٹل رسید کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا‘ نئے نظام کا نفاذ ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کی وصولی یقینی اور شفاف بنانے کلئے کیا گیا
ساجد علی
اتوار 5 دسمبر 2021
12:49

(جاری ہے)
دوسری جانب سعودی عرب نے مملکت آنے والے تمام سعودی اور تارکین وطن کو خبردار کیا ہے کہ تین ہزار مالیت سے زائد کے شاپنگ کے سامان یا تحفے کو ظاہر کرنا لازمی ہوگا ، سعودیہ کی زکوة، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے مملکت میں آنے والے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی کسی بھی ذاتی خریداری یا تحفے جس کی مالیت 3 ہزار ریال سے زیادہ ہے یا اس کیمساوی غیرملکی کرنسی کے مطابق اس کی قیمت ادا کی جائے تو وہ کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔
مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خریدی گئی اشیا کے ٹیکس کی تفصیلات اور اس کے گوشوارے جمع کرائیں ، اتھارٹی نے مملکت آنے یا جانے والے مسافروں پر زور دیا کہ وہ کرنسی ، زیورات یا 60،000 ریال یا اس سے زیادہ مالیت کے قیمتی سامان ، یا غیر ملکی کرنسیوں میں مساوی سامان کے ٹیکس کی ادائیگی کا ثبوت پیش کریں ، اتھارٹی نے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کی ویب سائٹ کے ذریعہ آن لائن مملکت میں سگریٹ اور تمباکو جیسی اشیا لانے یا لے جانے کی تفصیلات فراہم کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدرڈونلڈ ٹرمپ کا 2026 کے اوائل میں چین کے دورے کا اعلان
-
مودی کاآئی این ایس وکرانت پر خطاب،آپریشن سندور میں ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش قرار
-
چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں، صدر ٹرمپ
-
میں حکم دوں تو اسرائیلی فوج دومنٹ میں حماس کا خاتمہ کردے، ٹرمپ
-
ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا معاہدہ منسوخ کر دیا
-
امریکہ میں رہتے ہوئے ویزاسٹیٹس تبدیل کرنیوالوں کو فیسی سے استثنی حاصل
-
ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاوس کا ایک حصہ گروادیا
-
ایرانی عہدیدار کی بیٹی کی شادی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان
-
تازہ حملوں میں 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
-
امریکا اور آسٹریلیا کے اہم معدنیات کے معاہدے پر دستخط ، اس سے کان کنی اور منرلز کی پراسیسنگ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا،آسٹریلوی وزیر اعظم
-
ٹی وی اینکر، گاڑیوں کی شوقین اور روایت پسند سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بن گئیں
-
شارجہ کے انڈسٹریل ایریا میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.