پاکستان پیپلز پارٹی گلف ومڈل ایسٹ کی جانب دبی کے مقامی ہوٹل میں چون وے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی

اس موقع پر صدر پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ جناب میاں منیر ھانس نےنئے عہدیداران کو انکے عہدوں کے نوٹیفیکیشنز دیے

malik khurram shehzad awan ملک خرم شہزاد اعوان پیر 6 دسمبر 2021 17:41

پاکستان پیپلز پارٹی گلف ومڈل ایسٹ کی جانب دبی کے مقامی ہوٹل میں چون ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 دسمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی گلف ومڈل ایسٹ کی جانب دبی کے مقامی ہوٹل میں چون وے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر صدر پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ جناب میاں منیر ھانس نےنئے عہدیداران کو انکے عہدوں کے نوٹیفیکیشنز دیے۔جن میں سے ملک خرم شہزاد اعوان اور نجمہ احسان کو ذیلی تنظیموں سے ترقی دے کر گلف و مڈل ایسٹ کی سطح پر عہدہ دیا گیا۔


جن جن عہدیداران کے نوٹیفیکیشنز جاری کئے گئے ہیں۔انکی تفصیل یہ ھے۔
ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن گلف ومڈل ایسٹ کا عہدہ دیا گیا۔اس کے علاوہ مساوات اردو انٹرنیشنل واشنگٹن کے بیورو چیف گلف اینڈ مڈل ایسٹ بھی ہیں۔
نجمہ احسان سابقہ سیکرٹری انفارمیشن خواتین ونگ 2019/21۔

(جاری ہے)

UAE کو ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی پی پی گلف مڈل ایسٹ کا عہدہ دیا گیا
راے سعید بشیر منج کو سیکرٹری پیبلک ریلیشنز گلف و مڈل ایسٹ کا عہدہ دیا گیا آپ سابقہ جنرل سیکریٹری پی پی پی تحصیل کامونکی حلقہ این اے 83 کامونکی ضلع گجرانوالہ سے ہیں اور کافی عرصے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سنئیر ناہب صدر پی پی پی تحصیل کامونکی بھی رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں بلاول بھٹو جیالہ فورس کے لیے بھی  کام کرتے رھے ہیں۔
آصف علی پراچہ کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن گلف ومڈل ایسٹ کا عہدہ دیا گیا۔
تمام عہدیداران نے اپنا  عہدہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا کیا۔
اور بھٹو ازم کے فروغ کے لئے ہر دم تیار رہنے کا عزم کیا۔اس موقع پر صدر پیپلزپارٹی گلف و مڈل جناب میاں منیر ھانس اور چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور چیرمین اورسیز کمیٹی راجہ پرویز اشرف صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا