
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: پشاور میئر کی نشست پر جے یو آئی کو برتری حاصل
غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پشاورسٹی کونسل میں جمعیت علمائے اسلام، بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کوبرتری حاصل، ذرائع
دانش احمد انصاری
اتوار 19 دسمبر 2021
23:28

(جاری ہے)
پشاور سٹی کونسل53 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جے یو آئی کے زبیر علی 4523 ووٹ لے کر میئر کی نشست پرآگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے رضوان بنگش 4274 ووٹ لے کر میئر کی نشست پردوسرے نمبرپر ہیں۔
مردان سٹی کونسل کے 10 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اے این پی کے حمایت اللہ مایار 1708 ووٹ لے کر میئر کی نشست پر آگے ہیں جبکہ جے یو آئی کے امانت شاہ حقانی 1070 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔17 ویلج کونسل کے مکمل نتائجاب تک 17ویلج کونسل کے مکمل نتائج موصول ہوگئے جس کے مطابق 10 آزادامیدوار ویلج کونسل کی نشستوں پرمنتخب ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.